UN was asked to send a fact-finding mission to investigate human rights violations and crimes against humanity in Balochistan Read More
نئے سال کا آغاز بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے منسوب کرتے ہوئے بلوچستان بھر میں کتاب میلے لگائے جائیں گے،بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
ویڈیو: بارڈر ٹوکن پر پلنے والوں کو جواب دینا اچھی طرح جانتے ہیں مگرہماری تربیت ایسی نہیں ہے، نیشنل پارٹی کا پریس کانفرنس
بلوچستان میں طوفانی بارشیں: سیلابی ریلوں میں بہنے اورآسمانی بجلی گرنے سے 4 بچیوں سمیت سات ہلاک،ندی نالوں میں طغیانی،کیچ عبدوئی بارڈرپرسیکڑوں تیل بردارگاڑیاں پھنس گئیں،میرانی ڈیم اسپل وےسے پانی کااخراج شروع
حب ڈیم میں ایک فٹ ذخیرہ آب کی گنجائش باقی،انتظامیہ کی حب ندی کے قریب علاقہ مکینوں کو ندی سے دور رہنے اور محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
بلوچستان بھر میں بارشوں سے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ، وسیع اراضی زیر آب آگئی، مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک معطل، ہزاروں گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے۔
جان محمددشتی عنقریب اہم پریس کانفرنس کرنے والے ہیں،پریس کانفرنس میں اہم سیاسی اتحادکااعلان کیاجائے گا، ذرائع
کوئٹہ: پولیس کی گاڑی پربم حملہ ایک ہلاک2زخمی,کولواہ میں مسلح افراد اورلیویزکے مابین جھڑپ ایک حملہ آورمارا گیا
لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف وی بی ایم پی کے زیرے اہتمام آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیاجائے
وڈھ تنازعہ پرنواب اسلم رئیسانی نے جنگ بندی کو برقرار اور مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے کیلئے کمیٹی ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا
UN was asked to send a fact-finding mission to investigate human rights violations and crimes against humanity in Balochistan