کوئٹہ:
چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی اورنوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے وڈھ میں جنگ بندی کو برقرار رکھنے اور مصالحت کے عمل کو مزید اگئے بڑھانے کیلئے تشکیل دیئے گئے کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا ۔
مصالحتی کمیٹی کے چیرمین سینیٹر مولانا فیض محمد جبکہ کمیٹی کے کنوینئر وڈیرہ غلام سرور موسیانی ہونگے۔
کمیٹی ارکان میں سردار اسد مینگل کی جانب سے آغا سلطان احمد زئی اور مولانا عبدالصبور مینگل ہونگے ،جبکہ شفیق مینگل کی جانب سے محمد مینگل اور شہزاد غلامانی ہونگے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.