کوئٹہ:
کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر پولیس کی گاڑی پربم حملہ ایک ہلاک،2زخمی,کولواہ میں مسلح افراد اورلیویزکے مابین جھڑپ ایک حملہ آورمارا گیا
سرکاری ذرائع کے مطابق ارباب سی این جی اسٹیشن اسپنی روڈ پر پولیس کانوائے پر بم حملہ کیاگیاجس میں پولیس کی ایک گاڑی کوشدیدنقصان پہنچا،سرکاری ذرائع کے مطابق ایک اہلکارہلاک 2زخمی ہوگئے۔جبکہ ضلع کیچ کے علاقے کولواہ مالارمیں لیویزفورس اورمسلح افرادمیں جھڑپ ہوئی جوکئی کئی گھنٹے جاری رہاجس سے دوستین میروانی ولدریاض ہلاک ہوگئے،غیرمصدقہ ذرائع کے مطابق لیویزکوبھی جانی نقصان اٹھاناپڑاہے،جبکہ لیویزاہلکاروں کی جانی نقصان کی سرکاری سطح پرکوئی اعدادوشمارفراہم نہیں کئے گئے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.