Latest: Crime

سندھ ماڑی جلبانی میں رینجرز و پولیس کی کاروائی و چادر و چاردیواری کی پامالی،فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک سات سے زائد زخمی ورثاءکا لاشوں کے ہمراہ سکرنڈ نیشنل ہائی وے بائی پاس پر دھرنا