کوئٹہ:
قلات میں مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم سے ایک شخص ہلاک ،3 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس زرائع کےمطابق قلات میں غوث آباد کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانے والی کوچ اور پک اپ گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر ایک شدید زخمی شخص جہلاک ہوگیا جس کی شناخت اسلم ولد عادل خان کے نام سے ہوئی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.