UN was asked to send a fact-finding mission to investigate human rights violations and crimes against humanity in Balochistan Read More
نئے سال کا آغاز بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے منسوب کرتے ہوئے بلوچستان بھر میں کتاب میلے لگائے جائیں گے،بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
گودی آمنہ پناہ بلوچ نے بلوچستان کی اولین خواتین صحافیوں میں اپنا نام درج کرکے تاریخ رقم کی، تعزیتی ریفرنس میں مقررین کاخطاب
بلوچستان دارالحکومت میں جی ٹی اے کا بھوک ہڑتالی کیمپ 5ویں روز بھی جاری ،اساتذہ کی حالت تشویشناک ہو گئی،2 کی حالت غیرہوگئی ہسپتال داخل کرادئیے گئے۔
بلوچ مزاحمتی رہشون سردارخیربخش مری کی برسی پراین ڈی پی کی نیوکاہان تک ریلی،آخری آرام گاپ پرحاضری،فاتحہ خوانی وقومی حقوق کی جدوجہدتسلسل سے جاری رکھنے کاعزم
وفاق کا رویہ بلوچستان کیساتھ درست نہیں، بجٹ میں 80 فیصد رقم کا فوری اجرا یقینی بنایا جائے،خضدارانجینئرنگ یونیورسٹی کے طلباءکو اسکالرشپس میں مسائل کا سامنا ہے ان کا یہ مسئلہ فوری طور پر حل کیا جائے۔ اراکین بلوچستان اسمبلی
بی ایس اوآزاد کے سابق وائس چیئرمین ذاکر مجید کی جبری گمشدگی کو 14 سال مکمل ،کوئٹہ میں سیمیناراورکراچی میں احتجاجی کیمپ کاانعقاد،ذاکرمجیدسمیت لاپتہ کئے گئے تمام افرادکی بازیابی کامطالبہ
خضدارمیں گھر سے خاتون اغوا، مقامی افرادنے مرکزی شاہراہ احتجاجاً بلاک کر دی/مستونگ میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دوافراد قتل
بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے ملازمین کے تنخواہوں کی عدم ادائیگی ،ضلع کیچ کے تمام یونٹس میں دفاترکی تالہ بندی وقلم چھوڑہڑتال
پالیسی ساز ادارے طاقت سے بلوچ مسئلے کو دبانے کی کوشش کررہے ہیں جسکی پاداش میں ملکی آئین اور جمہوری اصولوں کو روندا جارہا ہے،بی ایس او
UN was asked to send a fact-finding mission to investigate human rights violations and crimes against humanity in Balochistan