کوئٹہ
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے زیراہتمام بلوچ مزاحمتی رہشون سردارخیربخش مری کی برسی پرکوئٹہ شہرسے نیوکاہان تک موٹرسائیکل اورگاڑیوں کی ریلی نکال کر راجی رہشون کی آخری آرام گاہ پرحاضری دیکرفاتحہ خوانی کی گئی
اوران کی درس جدوجہدکے مطابق بلوچ قومی حقوق کے لئے جَدوجَہدکوتسلسل سے جاری رکھنے کاعزم کیاگیا۔
ریلی میں سینکڑوں افرادشریک تھے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.