مستونگ۔کنڈمیسوری کے قریب آماچ کے پہاڑی راستے پر 35سالہ نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش پولیس نے برآمدکرکے ہسپتال منتقل کردیا پولیس ذرائع کے مطابق لاش دو روز پرانی ہے۔/
پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے یاسر بہرام رند نامی شخص کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیاجوبیرونی دیوارپرگرکرزوردار دھماکے سے پھٹ گیاتاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.