سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ شب سنگانی سر ڈاک خانہ محلہ میں مسلح افراد نے نان بائی کی دکان پر فائرنگ کی جس سے افغانستان سے تعلق رکھنے والا نان بائی سلطان اور ایک مقامی شخص محمد حنیف ولد دعبدالغنی سکنہ سنگانی سر زخمی ہوگئے۔
جبکہ دوران علاج نان بائی ہلاک ہوگیامقامی شخص کی حالت خطرے سے باہربتائی جاتی ہے۔جبکہ نال کے مختلف علاقوں میں صالح محمد اور ثناءاللہ نامی شخص نے زہریلی دوائی پی کرخودکشی کرنے کی ناکام کوشش کی جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاان واقعات کے حوالے سے مزیدتفصیلات موصول نہ ہوسکیں ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.