اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 07 اکتوبر 2023
*خبروں کی سرخیاں*
سی ٹی ڈی کاکوئٹہ میں 2مشتبہ افرادمقابلے میں ہلاک کرنے کادعویٰ
وڈھ اورکوئٹہ میں فائرنگ سے دوافرادہلاک
ڈیرہ بگٹی میں خطرناک وائرس کی موجودگی کاانکشاف
حماس کی دنیاکے مضبوط ترین دفاعی قوت اسرائیل پرسات ہزارراکٹوں کا حملہ،سینکڑوں فوجی اوراعلیٰ فوجی حکام یرغمال بنانے کااعلان
*For Latest News* https://balochistanaffairs.com/latest-news/
*دن بھر کی اہم خبروں اور حالات حاضرہ پرمشتمل بلوچستان افیئرز کا ریڈیو نیوز “سرشپ ءِ احوال”*
*جس کو آپ “پیر سے ہفتہ“ بلوچستان وقت کے مطابق رات 10:00 بجھے بلوچستان افیئرز کے فیسبک پیج،یوٹوب چینل اور ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔*
اسکے علاوہ آپ ایپل، گوگل، و دیگر پوڈ کاسٹ پیج پر،ہمارے بلوچی اور اردو نیوز کے ساتھ ساتھ دیگر پوڈ کاسٹ مفت سُن سکتے ہیں۔
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیں:*
https://www.youtube.com/c/BalochistanAffairs?sub_confirmation=1
*آپ ہمارے واٹس ایپ پر سوالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔*
*+44 7944 868941*
*➖ بلوچستان افیئرز➖*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیوز ٹیکر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچستان کی تازہ ترین خبریں
سال سے لاپتہ سفر علی کی بازیابی کیلئے سوشل میڈیا کمپین چلائی جائے گی ،بلوچ وائس فار جسٹس
کوئٹہ میں مسلح افراد اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،سی ٹی ڈی کا 2 مشتبہ افرادہلاک کرنے کادعویٰ
مبارک قاضی کی تخلیقات کے بغیر بلوچی ادب مکمل نہیں، کوئٹہ میں تقریب منعقد
کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ سعید آباد میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
وڈھ میں شاہراہ پر گاڑیوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ،فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
دکی کے علاقے زمان روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
تمام سیاسی جماعتیں بلوچستان کے مسائل پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد کریں، لشکری رئیسانی کامطالبہ
تربت یونیورسٹی کو چھاونی بنا دیا گیا ہے، انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہیں، بی ایس او پچار
ڈیرہ بگٹی سیوریج نمونوں میں خطرناک وائرس کی موجودگی کاانکشاف
نمونوں میں پائے جانے والے وائرس افغانستان کے پولیو وائرس سے مماثلت رکھتے ہیں
کوئٹہ میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 94 گرفتارکرلئے گئے
تربت : مینٹل ہیلتھ آگاہی مہم کے حوالے سے عالمی دن کے موقعے پر سیمینار انعقاد کیا جائے گا
بلوچستان میں کینسر کا مرض بے قابو ، ضلع کیچ میں دو اور چاغی سے ایک شخص جان کی بازی ہارگئے
عالمی و علاقائی تازہ ترین خبریں
حماس کے راکٹ حملوں میں 40 اسرائیلی ہلاک، 700 سے ز ائد زخمی
اسرائیل کے جوابی حملوں میں 198 فلسطینی ہلاک 1000 زخمی
آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،تین بچوں سمیت4 افراد ہلاک
میکسیکو میں بس حادثہ، بچوں سمیت18 تارکین وطن ہلاک ، 27زخمی
روس نے یوکرین میں کارروائی کے دوران اپنا ایک اور جنگی طیارہ مار گرایا
امریکا نے روس کے دو سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا
برطانیہ میں کہیں شدید گرمی تو کہیں موسلادھار بارشیں
پاکستان: ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی