اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 28 دسمبر 2023
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی چیئرپرسن ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ کی اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس،سات دن کی الٹی میٹم،مطالبات نہ مانے گئے ،فیصلہ بلوچ عوام کرے گی۔
اسلام آبادپولیس کی ایک دفعہ پھردھرناگاہ میں خلل ڈالنے کی کوشش،اسپیکردھرناگاہ میں لیجانے پرچھیناجھپٹی،کارکنان کوہراساں کیاگیا،پولیس افسرکی ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ سے بدکلامی
اورجانئیے سمندر برد ہوتے ملک ٹوالو کے باشندوں کی آسٹریلیا میں بسانے کافیصلہ کیوں کیاگیا
*For Latest News* https://balochistanaffairs.com/latest-news/
*دن بھر کی اہم خبروں اور حالات حاضرہ پرمشتمل بلوچستان افیئرز کا ریڈیو نیوز “سرشپ ءِ احوال”*
*جس کو آپ “پیر سے ہفتہ“ بلوچستان وقت کے مطابق رات 10:00 بجھے بلوچستان افیئرز کے فیسبک پیج،یوٹوب چینل اور ویب سائٹ پر سُن سکتے ہیں۔*
اسکے علاوہ آپ ایپل، گوگل، و دیگر پوڈ کاسٹ پیج پر،ہمارے بلوچی اور اردو نیوز کے ساتھ ساتھ دیگر پوڈ کاسٹ مفت سُن سکتے ہیں۔
*ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کرنا مت بھولیں:*
https://www.youtube.com/c/BalochistanAffairs?sub_confirmation=1
*آپ ہمارے واٹس ایپ پر سوالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔*
*+44 7944 868941*
*➖ بلوچستان افیئرز➖*
…………………………………………….
*بلوچستان کی خبریں*
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی چیئرپرسن ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ کی اہم پریس کانفرنس،سات دن کی الٹی میٹم،مطالبات نہ مانے گئے ،فیصلہ بلوچ عوام کرے گی۔
اسلام آبادپولیس کی ایک دفعہ پھردھرناگاہ میں خلل ڈالنے کی کوشش،اسپیکردھرناگاہ میں لیجانے پرچھیناجھپٹی،کارکنان کوہراساں کیا،پولیس افسرکی ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ سے بدکلامی
اینکرپرسن عمران ریاض کی اسلام آباددھرنا گاہ آمد، بلوچ لاپتہ افراد بارے ماضی کے بیان پر معافی مانگ لی
لاپتہ افراد کامسئلہ پہلی بار ہم نے اٹھایا مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی، سرداراخترمینگل
پٹیل باغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
*عالمی و علاقائی خبریں*
سمندر برد ہوتے ملک ٹوالو کے باشندوں کی آسٹریلیا میں بسانے کافیصلہ کیوں کیاگیا