ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گزشتہ روز کائونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہزار گنجی کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی گئی فائرنگ کے تبادلے میں دو مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے ۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق حملہ آوروں کے زیر استعمال گھر سے اسلحہ وگولہ بارود برآمدکرلیاگیاہے ۔
ترجمان کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔