تربت:
پولیس کے مطابق ضلع کیچ کی سب تحصیل بل نگور سے جمیل ولد عید محمد ساکن سورک بل نگور نامی نوجوان جنہیں کچھ دن قبل نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا اس کی گولیوں سے چھلنی نعش نودز اور ناصر آباد کراس پر روڈ کے کنارے برآمدکرلی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق انہیں کچھ دن قبل نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.