کوئٹہ:
زرائع کے مطابق قلات میں جوہان ،شاہ مردان کے مقام پر قائم فورسز کے کیمپ پر حملہ آوروں کی بڑی تعداد نے گذشتہ رات فورسز کے کیمپ کو بھاری ہتھیاروں سےنشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق کیمپ پر مختلف اطراف سے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔
دوسری جانب منگل کے روزبلوچ لبریشن آرمی نے میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے قلات اور پنجگور میں دو مختلف حملوں میں فوج کے ایک مرکزی کیمپ اور ایک چوکی کو نشانہ بنایا، جن میں ایک اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.