کوئٹہ:
قلات میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار وں کی سدابہارکی بس پر فائرنگ سے بس کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔
مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
جبکہ ڈرائیور کوتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.