مون سون بارشوں کی چوتھی لہر شروع، کچھ علاقوں میں تیز کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے، جبکہ کیچ کور ندی کا پل کا دوسرا حصہ ایک مقام پر ٹوٹ گیاہے، پل پر سڑک کے درمیان میں بڑا سوراخ پڑ گیا ہے، جس سے ٹریفک کی روانی کو مشکلات کا سامنا ہے اور کسی بھی وقت جان لیوا حادثہ ہوسکتا ہے، رات کے وقت سفر کرنے سے خطرہ ہوسکتا ہے- شہریوں نے مطالبہ کیا کہ کمشنر مکران شبیراحمد مینگل اور ڈپٹی کمشنر کیچ میجر بشیر احمد بڑیچ فوری نوٹس لیکر کیچ کور پل کو مرمت کریں-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.