کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک، ہنہ جھیل اور کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش۔
ہنہ اوڑک میں موسلا دھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی، پانی روڈ کو بہا کر لے گیا جسکی وجہ سے سیر و تفریح کیلے آنے والے لوگوں کو واپسی میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
اور دوسری جانب بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.