زہری،نورگامہ اور گردونواح میں تیز بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچا، جبکہ درخت اور دیوار زمین بوس ہوگئے۔
تیز ژالہ باری سے کپاس کی فصل کو شدید نقصان پہنچا۔
طوفانی ہواﺅں اور بارش نے کئی درخت اکھاڑ کر زمین بوس کردیے جبکہ مختلف جگہوں پر دیواریں گرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔
تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.