صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جاں بحق ہو گیا مقتول کی شناخت عطااللہ کے نام سے ہوئی ہے جوکہ سرکاری بینک کا منیجر اور اے ون سٹی کا رہائشی بتایاجاہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
![گاڑیوں پر فائرنگ اور لوگوں کو نشانہ بنانے جیسے اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، سردار اختر کی مولانا شیرانی سے گفتگو](https://balochistanaffairs.com/wp-content/uploads/2023/10/akhtr-mengl-nad-sherani-metting-Balochistan-Affairs-News-بلوچستان-افیئرز-450x225.jpg)