کوئٹہ:
مقامی ذرائع ابلاغ مطابق وڈھ کاکاہیر کے مقام پر موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سارونہ کے ٹیچر جاوید ولد غلام بنی لہڑی شدید ز خمی ہو گئے، خضدار ہسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں چل بسے ۔
واقعہ کی تحقیقات مقامی پولیس کر رہی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.