کوئٹہ :
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بلوچستان کے علاقے کچھی میں جاری لہڑی اورجاموٹ تنازعہ میں ملک صلاح الدین شاہوانی (عرف حسنین شاہوانی) سمیت لہڑی قبیلے کے دوافرادجبکہ جاموٹ قبیلے کے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
ہلاک افرادکی میتیں کوئٹہ کیلئے روانہ کردی گئیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.