تربت:
مقامی زرائع سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے 24 اپریل کی رات کو تربت آسکانی بازار سے تین نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
لاپتہ کیے گئے افراد کی شناخت نسیم لعل بخش ، ماجد لعل بخش اور دولت محمد علی کو کے ناموں سے ہوئی جو کیلکور گڈگی کے رہائشی ہیں۔