کراچی میں شدید بارش ہونے کے باجود کراچی پریس کلب کے سامنے لاپتہ بلوچ افراد سعید عمر اور عبد الحمید زہری کے لواحقین کی طرف سے گیارہویں روز بھی دھرنا جاری رہا۔ بارش کے باوجود لاپتہ بلوچ افراد کی بازیابی کیلئے لگائے گئے کیمپ میں سعید عمر اور عبدالحمید زہری کے اہلخانہ کی جانب سے کیمپ میں دھرنا جاری رکھا گیا۔ لاپتہ سعید عمر اور عبدالحمید زہری کے ورثاء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ تمام لاپتہ بلوچ افراد کو جلد بازیاب کرکے منظر عام پر لایا جائے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.