کوئٹہ:
حب کے نواحی علاقہ ساکران میں حب ندی کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوﺅں نے ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کردیا جو اسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.