پولیس ذرائع کے مطابق سنگانی سر میں ایک خاتون نے خودکشی کرلی۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق خاتون نے گھر میں تیزاب پی لی تھی جنہیں ہسپتال لایا گیا مگر خاتون اندرونی زخموں کے سبب قابل علاج نہ تھا
جس کے باعث وہ انتقال کرگئی تاہم خودکشی کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.