:کوئٹہ
کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)نےدعویٰ کی ہے کہ کوئٹہ کےنواحی علاقےمیں کارروائی کی۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے میں فائرنگ کےتبادلے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق تینوں افراد پولیس اور لیویز اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔