کوئٹہ:
بسیمہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کی جس میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ حملہ آور مارنے کا دعویٰ کیا ۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی میں دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 5 مبینہ حملہ آور ہلاک کردیے گئے جبکہ حملہ آوروں کے 3 ساتھی فرار ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق حملہ آوروں کے زیر استعمال گھر سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کر لیے گئے ہی، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔