July 31, 2022آواران کا ملک کے دیگر شہروں سے زمینی رابطہ منقطع، راشن کی قلتانہوں نے کہا کہ مشکے آواران جھاؤ کے لوگوں کے کئی گھر منہدم ہوگئے ہیں، لوگ آسمان تلے بے یار و مددگار ہیں کہ کوئی آکر ان کی مدد کرے لیکن کسی حکومتی ادارے اور شخصیت کی جانب سے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ Read More