Author: Amanat Hasrat

امانت حسرت بلوچی زبان کے شاعر اور لکھاری ہیں- انکی سیاسی وابستگی بلوچستان نیشنل پارٹی سے ہے اور وہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایم فل کے طالب علم ہیں