Latest: Baloch Liberation Army

تربت : فورسزکانوائے پرخاتون کافدائی حملہ، گاڑی تباہ، ایک پولیس اہلکارہلاک 2اہلکارزخمی، مجیدبرگیڈنے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

تربت: تربت میں سیکورٹی فورسزکانوائے پرخاتون کافدائی حملہ،ایک گاڑی تباہ،2اہلکارزخمی،فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارہلاک،خاتون پولیس کانسٹیبل سمیت 2اہلکارشدیدزخمی،مجیدبرگیڈنے فدائی حملے…

Read More