جامعہ بلوچستان میں فرنٹیئر کور کی جانب سے طلباء پر بیہمانہ تشدد کیخلاف بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا احتجاج-
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے طلبا پر تشدد بعد گرفتاری سمیت یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف جامعہ بلوچستان میں ایک احتجاجی ریلی نکالی-
احتجاجی طلباء نے اپنے دیگر طلباء ساتھیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا-
یاد رہے کہ طلباء یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے نئی داخلہ پالیسی و ٹیسٹ متعارف کرانے کیخلاف سراپا احتجاج ہیں-
دوسری جانب طلباء کا دھرنا یونیورسٹی گیٹ کے سامنے جاری ہے جو انتظامیہ سے مذاکرات کا مطالبہ کر رہے ہیں-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.