ڈی آئی جی مکران کوسٹل ہائی وے پولیس کی جانب سے مکران کوسٹل ہائی وے پر تربت اور گوادر کے مسافر برادر بسوں کو ایرانی تیل کی کراچی ترسیل پر مکمل پاپندی عائد کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.