گوادر
اطلاعات کے مطابق ساحلی علاقے جیونی میں نوجوان نے اپنے گلے میں رسی ڈال کر اپنے زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔
مبینہ خودکشی کرنے والے کی شناخت ملک ولد عبدالغفور سے ہوئی ۔جس کاتعلق شئے آباد جیونی سے بتایاجاتاہے ۔
تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نا ہوسکی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.