تحصیل وڈھ ،آڑنجی،سونارو اور زامبُری میں گیسٹروکی وباء پھیلنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر وڈھ کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ٹیم روانہ کردی گئی ہیں جلد متاثرہ علاقوں میں پہنچ جائیگی۔لوگ کی زیادہ سے زیادہ کوشش ہونی چاہیے کہ وہ اپنے مریضوں کو قریبی بی ایچ یوز مرکز منتقل کریں تاکہ انہیں ابتدائی طبی امداد دی جاسکے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.