:کوئٹہ /تربت
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام وڈھ کی بگڑتی ہوئی امن وامان،وڈھ میں آپریشن شروع کرنے کی جانبدارانہ بلوچ دشمن ناروا پالیسوں ،سردار اختر جان مینگل کے خلاف جاری سازشوں کیخلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ وڈھ کی کشیدہ صورتحال اور قیام امن کے حوالے سے بی این پی نے امن ریلی نکالی ۔
علاوہ ازیں تربت میں تربت پریس کلب روڈسے ریلی نکالی گئی مین روڈپرواک کے بعدتربت پریس کلب روڈپرمظاہرہ اوراحتجاجی جلسہ کیاگیاجس سے رہنماؤں نے خطاب کیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.