تربت:
نیشنل پارٹی کیچ کا اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر و سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ منعقد ہوا- اجلاس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی اور دیگر قائدین نے خطاب کیا۔
اجلاس میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے حکمت عملی ترتیب دی گئی۔ ڈاکٹر مالک بلوچ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی آئندہ بلیدیاتی الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی کارکنان اس ضمن میں ابھی سے تیاریوں میں لگے رہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.