کوئٹہ :
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی ترجمان نے ایک پیغام میں کہا ہےکہ تنظیم کی رہنما حوران بلوچ کے گھر پر رات کو خفیہ اداروں کا چھاپہ، انکے والد کو دھمکی دینے، حوران بلوچ کو مسنگ پرسنز کے حوالے سے کام کرنے سے روکنے کی تاکید اور انکے خاندان کوہراساں کرنا پرامن آوازوں پر قدغن لگانے کےمترادف ہے جسکی مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے واقعہ کی نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.