کوئٹہ:
وائس فاربلوچ مسنگ پرسنزکے مطابق فورسز نے سوئی سےکونسلر علی دوست ولد سوری بگٹی کو گزشتہ رات فورسز نے مندوانی کالونی سوئی سے ان کے گھر سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔
علاوہ ازیں گزشتہ شب سوئی میں عدل خان کالونی سے سبزل بگٹی، بگٹی کالونی سے یعقوب ولد شاہ مور بگٹی جبکہ سوئی تحصیل بازار سے غلام رسول بگٹی کے گھر سے انکے دو کمسن لڑکوں کریم بخش اور مصطفیٰ کو فورسز نے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.