تربت میں ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔
تفصیلات کے مطابق تربت سنگ آباد کرکی کا رہائشی نوجوان شاہمراد ولد شکر نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرکی۔
زرائع کے مطابق خود کشی کے محرکات معلوم نہ ہوسکےجبکہ پولیس کی جانب سے مذید تحقیقات جاری ہے
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.