کیچ:
بارڈر ٹریڈ کے بندش کے خلاف نیشنل پارٹی کیچ اور بی ایس او پجار کے زیر اہتمام تربت شہر میں ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی مختلف گلیوں سے ہوتے ہوئے شہید فدا چوک پر ایک جلسہ کی شکل اختیار کر گیا.
جلسے میں نیشنل پارٹی کیچ کے صدر مشکور انور، مرکزی کمیٹی کے رکن واجہ ابولحسن، مرکزی رہنما نثار بزنجو، بی ایس او پجار کے مرکزی وائس چیئرمین ایڈوکیٹ بوھیر صالح، تحصیل تربت کے جنرل سیکریٹری حاجی رحیم بخش چیف، تحصیل آبسر کےجنرل سیکریٹری احسان درازئی، ضلعی نائب صدر طارق بابل و دیگر نے خطاب کیا.
اسٹیج سیکریٹری کے فرائض انور اسلم نے انجام دیئے، ریلی میں نیشنل پارٹی، بی ایس او پجار، انجمن تاجران ، باڈر یونینز کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.