تربت:
ریلی کے شرکا نے مطالبہ کیا کہ عبدالرؤف کی نمیرانی میں اس مخصوص گروہ کو شامل تفتیش کیا جائے جنہوں نے خود ساختہ جرگہ بٹھایا۔
ریلی میں خواتین اور بچوں کے علاوہ انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت سیاسی و سماجی افراد نے شرکت کی۔
ریلی کے شرکا نے عبدالرؤف کے قتل کے خلاف بینر اور پلے کارڈز اٹھائے شھید فدا چوک تک مارچ کی جہاں پہ ریلی کا اختتام ہوا۔
آخر میں تربت سول سوسائٹی کے ڈپٹی کنوینر جمیل عمر دشتی نے ریلی میں شریک ہونے والے تمام مرد و خواتین سیاسی و سماجی کارکنان اور علما کرام کا شکریہ ادا کیا۔