ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پڑنگ آباد سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فوری طور پر ہسپتال پہنچا دی گئی ہے ،ذرائع بتایا گیا کہ نعش پرانی ہے جسے ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوا دی گئی ہے۔
تاج محمد سرپرہ کی فیملی کی جانب سے لندن میں ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے تاج محمد سرپرہ سمیت تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔