کراچی سے سندھ رینجرز کے ہاتھوں لاپتہ تحسین کریم ولد کریم جان کو لاپتہ ہوئے دو مہینہ مکمل اہل خانہ کا رہائی کا مطالبہ ۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں صائمہ مال سے سندھ رینجرز کےہاتھوں لاپتہ نوجوان تحسین کریم ولد کریم جان کو لاپتہ ہوئے دومہینہ مکمل ہوگئے ہیں مگر اب تک اس کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
لاپتہ افراد کا مسئلہ بلوچستان میں روز بروز سنگین ہوتا جارہا ہے،اس میں زیادہ تر تعداد طالبعلموں اور نوجوانوں کی ہے ۔