Latest: Regional

China muslim prob scaled Balochistan Affairs

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر سے بدھ کے روز جاری رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ چین نے سنکیانگ میں رہنے والے ایغور مسلمانوں اور دیگر کو 2017 تا 2019 نہ صرف بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا بلکہ ان کے ساتھ جبری رویہ اپنانے کے علاوہ قید و بند کی صعوبتیں بھی دی گئیں۔

Read More
Iran drone Exercises Balochistan Affairs

 یادرہے کہ ایران نے 1980 کی دہائی میں عراق کے ساتھ آٹھ سالہ جنگ کے دوران میں ڈرونز کی تیاری شروع کی تھی۔یہ ڈرون فوجی طاقت کا ایک حصہ ہے، سیاری نے مزید کہا کہ ایران کی فوج سراغ رسانی، نگرانی اور جنگی مشنوں میں مختلف کارروائیاں کررہی ہے۔

Read More
bangladesh school Balochistan Affairs

خیال رہے کہ بنگلا دیش حالیہ ہفتوں میں اپنی کرنسی پر آنے والے دباؤ کو کم کرنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے اور اسی مقصد کے لیے بنگلادیش میں گزشتہ ماہ ایندھن کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا تھا۔

Read More