بلوچستان بھر میں دو سال کیلئے نئے ڈویژنز، اضلاع، تحصیل اور سب تحصیل کے قیام پر پابندی عائد کردی
حکومت بلوچستان محکمہ مال(ریوینیو) کے ایک اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی بلوچستان کی منظوری سے صوبے بھر میں مزید نئے ڈویژنز، اضلاع، تحصیل اور سب تحصیل کے قیام پر دوسال کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔