ضلع کیچ میں 24گھنٹوں کے دوران خودکشی کا دوسرا واقعہ، اطلاع کے مطابق شاہی تمپ میں سعید صابر نامی شخص نے ہفتے کے روز گھر کے اندر اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی،اس سے قبل جمعہ کے روزتحصیل تمپ کے گاؤں دازن میں ایک شخص نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔
![مندتمپ بجلی کے لئے چارروزسے جاری دھرنا](https://balochistanaffairs.com/wp-content/uploads/2023/10/Tump-mand-public-protest-for-electric-Balochistan-Affairs-News-بلوچستان-افیئرز-450x225.jpg)