ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب سے واپسی پر نامعلوم افراد نے گاڑی کو نشانہ بنایا- ڈاکٹر ناصر عشیزئی کے 8 سالہ 12 سالہ اور 16 سالہ تین بیٹے جاں بحق ہوگئے۔جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں پر انہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔واضح رہے کہ جان بحق ہونے والے تینوں بھائی چمن سے تعلق رکھنے والے ارتھوپیڈک ڈاکٹر ناصر عشیزئی اچکزئی کے بیٹے تھے۔
Latest on YouTube