پولیس کے مطابق کوہ مراد کی زیارت کے بعد واپس جانے والے زائرین کی ایک گاڈی بس ٹرمینل تربت کے قریب اوور اسپیڈ کے سبب الٹ گئی ۔
جس کے نتیجے میں ایک خاتون درگل سکنہ ملائی بازار موقع پر ہلاک ہو گئی جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔
زرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.