لیویز زرائع کے مطابق تمپ کے علاقہ کوہاڑ کے پہاڑی علاقہ پیش کرد سے 2لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مارکر قتل کیاگیاہے جن کی شناخت کمالان ولد فدا احمدساکن کوہاڑتمپ اور چاکر ولد محمد اسلم ساکن گوادرکے ناموں سے ہوئی ہے-
مقامی ذرائع کے مطابق دونوں افراد کچھ روز قبل قریبی پہاڑ پر پکنک منانے گئے تھے اور تین دنوں سے ان کا رابطہ فیملی سے کٹ چکا تھا۔