اسلام آباد:
طالب علم حفیظ بلوچ کی جبری گمشدگی اور بعدازاں سی ٹی ڈی کی طرف سے درج کی گئی جھوٹی ایف آئی آر اور بلوچ طلبہ کو اسلام آباد و پنجاب میں ہراساں کرنے کے حوالے سے بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد مورخہ 08 اپریل بروز جمعہ بوقت 04 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرے گی۔